مشن آن لائن » معیشت

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
انٹر بنک و اوپن کرنسی مارکیٹ میں طلبگاروں کی کمی کے باعث بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہوئی۔ انٹر بنک میں امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قدر 90.50 سے کم ہو کر 90.30 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی ہے جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 90.70 سے کم ہو کر 90.50 ہو گئے۔

مختلف اداروں سے 168.68 ارب روپے لینے ہیں: پی ایس او
اسلام آباد: وزیرِ پٹرولیم و قدرتی وسائل ڈاکٹر عاصم حسین نے سینٹ میں بتایا ہے کہ مختلف سرکاری و غیر سرکاری اداروں کے ذمہ پی ایس او کے 168.68 ارب روپے کے واجبات ہیں۔ ان اداروں میں واپڈا، پی آئی اے، ریلوے، نیوی، آرمی، نیشنل لاجسٹکس سیل، حب پاور کمپنی، کراچی الیکٹرک سپلائی کمپنی اور کوٹ ادو پاور کمپنی شامل ہیں۔

سوالات و جوابات کے دورانیہ میں مختلف سوالات کا جواب دیتے ہوئے انہوں نے بتایا کہ پی ایس او نے سرکاری اداروں سے 38.792 ارب روپے جبکہ غیر سرکاری اداروں سے 115.684 ارب روپے وصول کرنے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ حکومت نے ان قرضہ جات کی ادائیگی کیلئے منصوبہ بندی کر لی ہے جس پر جلد ہی عمل متوقع ہے۔ وفاقی وزیر نے بتایا کہ گذشتہ پانچ سالوں کے دوران تیل اور گیس کی تلاش کیلئے 131 کنویں کھودے گئے۔

انہوں نے کہا کہ یہ حقیقت ہے کہ ملک میں تیل اور گیس کی پیداوار ضرورت سے بہت کم ہے۔ تاہم اس صورتحال کو بہتر بنانے کیلئے حکومت نے کئی اقدامات کئے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اس وقت تک گیس اور تیل کی تلاش کیلئے 133 لائسنسز جاری کئے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ ایران سے گیس کی درآمد کیلئے معاہدہ طے پا چکا ہے اور تین سال میں یہ منصوبہ مکمل ہو جائے گا۔

سیکرٹری فنانس ریلوے کی تباہی کے ذمہ دار ہیں: بلور
سیالکوٹ: وفاقی وزیرِ ریلوے غلام احمد بلور نے سیکرٹری فنانس پر الزام لگاتے ہوئے انہیں ریلوے کی موجودہ تباہ شدہ حالت کا ذمہ دار قرار دیا ہے۔

باوثوق ذرائع کے مطابق وفاقی وزیرِ ریلوے نے کابینہ کے اجلاس میں سیکرٹری فنانس وقار مقصود پر کڑی تنقید کی۔

وزیرِ ریلوے کا کہنا تھا کہ سیکرٹری فنانس کی ہٹ دھرمی اور غلط رویے کا خمیازہ پوری قوم کو بھگتنا پڑ رہا ہے۔

ذرائع نے یہ بھی بتایا کہ وزیرِاعظم یوسف رضا گیلانی نے غلام احمد بلور کو وزارت کی تبدیلی کی پیش کش بھی کی تاہم انہوں نے مسترد کرتے ہوئے کہا کہ وہ کسی بھی وزارت کے بغیر بطور رکن قومی اسمبلی بھی کام کر سکتے ہیں۔

اس موقع پر غلام احمد بلور نے کہا کہ عوامی نیشنل پارٹی وزارتوں کی سیاست پر یقین نہیں رکھتی۔