ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ
By نیوز ڈیسک - جمعرات جنوری 19, 7:28 قبل از دوپہر
- 0 Comments
- 68 views
- Tweet
انٹر بنک و اوپن کرنسی مارکیٹ میں طلبگاروں کی کمی کے باعث بدھ کو امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر مستحکم ہوئی۔ انٹر بنک میں امریکی ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی جس سے ڈالر کی قدر 90.50 سے کم ہو کر 90.30 روپے ہوگئی ہے۔ اسی طرح اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی نسبت پاکستانی روپے کی قدر 20 پیسے بڑھ گئی ہے جس سے ڈالر کے اوپن ریٹ 90.70 سے کم ہو کر 90.50 ہو گئے۔
- 0 Comments
- 68 views
- Tweet
